Breaking News

مشکل یا تکلیف کے وقت دعا مانگنا

مشکل یا تکلیف کے وقت کی دعا


"سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہ" سے روایت ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم تکلیف کے وقت یہ دعا مانگا کرتے: "اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ بڑا تحمل والا ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ عرش عظیم کا رب ہے، اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں ہے، وہ آسمانوں کا رب ہے اور زمین کا رب ہے اور عرش کریم کا رب ہے۔"
صحیح بخاری

1 comment:

  1. مشکل یا تکلیف کے وقت دعا مانگنا - High Level Bloggers >>>>> Download Now

    >>>>> Download Full

    مشکل یا تکلیف کے وقت دعا مانگنا - High Level Bloggers >>>>> Download LINK

    >>>>> Download Now

    مشکل یا تکلیف کے وقت دعا مانگنا - High Level Bloggers >>>>> Download Full

    >>>>> Download LINK Vx

    ReplyDelete