Breaking News

پڑوسی کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کی وصیت۔


پڑوسی کے ساتھ اچھا سلوک کرنے کی وصیت۔


سیدنا ابوشریح رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 

" اللہ کی قسم! وہ مومن نہیں ہے، اللہ کی قسم! وہ مومن نہیں ہے، اللہ کی قسم وہ 

مومن نہیں ہے۔" دریافت کیا گیا کہ یا رسول اللہ! وہ کون شخص ہے؟ تو آپ 

صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " جس کا پڑوسی اس سے تکالیف اٹھاتا ہو۔"

صحیح بخاری

No comments