Breaking News

کیا آپ تصویر میں موجود اس بچے کو پہچانتے ہیں؟


کیا آپ تصویر میں موجود اس بچے کو پہچانتے ہیں؟

کیا  اس تصویر میں موجود بچے کوآپ پہچانتے ہیں؟ اوریہ بتا سکتے ہیں کہ یہ شوبز ڈراموں کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟
ایک بڑا سا چشمہ پہنے ہوئےاور شرارت بھری مسکراہٹ کے ساتھ اس بچے کو کیا آپ پہچان سکتے ہیں؟

اگر آپ نہیں پہچان پارہے تو آئیں ہم آپ کو بتادیتے ہیں۔
اس پرانی نیلے بیک گراؤنڈ والی تصویر میں موجود یہ ہنستا مسکراتا بچہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے مشہور اداکار یاسر حسین ہیں۔

یاسر حسین بلا شبہ ایک بہترین اداکار ہیں۔ حال ہی میں ان کی شادی اداکارہ اقرا عزیز کے ساتھ ہوئی۔

No comments