Breaking News

خیبرپختونخوا, پنجاب اور آزادکشمیر میں بارش سے موسم خوشگوار

خیبرپختونخوا, پنجاب اور آزادکشمیر میں بارش کے ہونے سے موسم خوشگوار ہو گیا


خیبرپختونخوا، (لاہور) پنجاب اور آزادکشمیر میں بارش سے موسم خوشگوار۔
خیبرپختونخوا، پنجاب اور آزادکشمیر میں بادل جم کربرسے
گوجرانوالہ، لاہور ، مریدکے، جہلم اور کوٹلی آزادکشمیر میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔
اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں بھی خوب برسات ہوئی، سرگودھا اور گردونواح میں بارش کے ساتھ ژالہ باری بھی ہوئی۔

No comments